"پیٹرو اکسیر کیش"کمپنی کے بارے میں
"پیٹرو اکسیر کیش" ٹریڈنگ کمپنی سنہ 1390ھ ش (2011ء) لائسنس نمبر 9735 کے تحت ، معنوی اور صنعتی مالکیت اور کمپنی ریجسٹریشن آفس کیش فری ٹریڈ زون میں رجسٹرڈ ہوا اور سرکاری طور پر 1/4/1391(21جون2012)میں اپنی سرگرمیوں کا آغازکیا جن میں ملک کی بنیادی اشیاء و ضرورتوں کی تأمین فود انڈسٹری اور زراعت میں(خاص طور پر زراعتی اور مویشی ضرورتوں اور فود انڈسٹری فیکٹریوں کی ابتدائی خام مال )کو پورا کرنے میں اولیت کا مقام حاصل ہے۔